میں م ای وس ہو چکی تھی سات سال سے اولاد نہیں تھی

ایک ایسا عمل لے کر حاضر ہوا ہوں جو کہ شادی شدہ ہیں اور اولاد کی نعمت سے محروم ہیں

آپ کی طرف سے سوالات آ تے ہیں کہ ہمارے لیے دعا کر یں کہ اللہ پاک ہمیں اولاد عطا فر ما ئیں ہماری شادی کو اتنا اتنا ٹائم گزر چکا ہے۔ ہمارے لیے دعا کر یں۔ کوئی عمل بتائیں کہ جسے کرنے سے اللہ پاک ہمیں اولاد کی نعمت عطا فر ما ئیں۔ تو آج میں آپ کے لیے ایک ایسا قرآنی عمل لے کر حاضر ہوا ہوں جو حضرت زکر یا ؑ کی دعا تھی ۔حضرت زکر یا ؑ نے اللہ رب العزت سے دعا کی تھی اس دعا کی بر کت سے اللہ رب العزت نے حضرت زکر یا ؑ کو اَسی سال کی عمر میں اولاد کی نعمت حضرت یحییٰ سلام عطا فر ما ئے تھے آج میں اسی دعا کے بارے میں بتاؤں گا۔ آگے بڑھنے سے پہلے میری آپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ ان باتوں سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے کیونکہ اس وظیفے سے میں جانتا ہوں کہ آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہونے والا ہے۔

ایک ایسا عمل لے کر حاضر ہوا ہوں جو کہ شادی شدہ ہیں اور اولاد کی نعمت سے محروم ہیں آپ کی طرف سے سوالات آ تے ہیں کہ ہمارے لیے دعا کر یں کہ اللہ پاک ہمیں اولاد عطا فر ما ئیں ہماری شادی کو اتنا اتنا ٹائم گزر چکا ہے۔ ہمارے لیے دعا کر یں۔ کوئی عمل بتائیں کہ جسے کرنے سے اللہ پاک ہمیں اولاد کی نعمت عطا فر ما ئیں۔ تو آج میں آپ کے لیے ایک ایسا قرآنی عمل لے کر حاضر ہوا ہوں جو حضرت زکر یا ؑ کی دعا تھی ۔حضرت زکر یا ؑ نے اللہ رب العزت سے دعا کی تھی اس دعا کی بر کت سے اللہ رب العزت نے حضرت زکر یا ؑ کو اَسی سال کی عمر میں اولاد کی نعمت حضرت یحییٰ سلام عطا فر ما ئے تھے آج میں اسی دعا کے بارے میں بتاؤں گا۔ آگے بڑھنے سے پہلے میری آپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ ان باتوں سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے کیونکہ اس وظیفے سے میں جانتا ہوں کہ آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہونے والا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.