م ردانہ ک م زوری دور کرنے کا لاجواب نسخہ

کیا آپ پریشان ہیں؟ یہاں پر ہرکوئی پریشان ہے۔ کوئی امتحان میں کامیابی چاہتا ہے تو کوئی اچھی نوکری کر نا چا ہتا ہے۔

کوئی پسند کی ش ادی کرنا چاہتا ہے تو کوئی اولاد کی ن اف رم ان ی سے پریشان ہے۔اور میاں بیوی آپس میں محبت نہ ہونے سے پریشان ہیں۔ کسی کو ب ی م اری کی پریشانی ہے۔ تو کسی کو ق رض کی ادائیگی کی پریشانی ہے ۔اور کسی کو دش م ن کا خ وف ہے۔ اگر ان میں سے کوئی پریشانی آپ کو ہے تو گھبرائیے مت ۔ اللہ پر کامل بھروسہ رکھیں۔آج کے لیے ایک خاص وظیفہ ہے۔ جن کو ک م زوری ہے۔جو اپنی ط اق ت میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں۔

جو شخص جم۔اع پر قادر نہ ہو۔ اسے چاہیے کہ سورت النساء کی پہلی آیت مبارکہ کومرغے کے انڈے پر دم کرکےاکتالیس روز تک مسلسل کھائے۔انشاءاللہ وہ جم۔اع پر قادر ہوجائےگا۔ اور اللہ تعالیٰ اس آیت کے بدلے اس کی مردان۔ہ ط اق ت میں اضافہ فرمائیں گے۔ جو شخص روزانہ صبح کی نماز کے بعد باوضو حالت میں سورت الفاتحہ کی آیت “اِیَا کَ نَعْبُدُوَاِیَاکَ نَسْتَعِیْن”سومرتبہ پڑھے ۔ یہ عمل سات دن تک پڑھے۔انشاءاللہ ! اللہ تعالیٰ اس کی مردان۔ہ ط اق ت کو بحال کردیں گے۔ اور اسکی مردان۔ہ طاقت میں اضافہ ہوگا۔ وظائف کی چند شرائط وضوابط ہیں ۔جن کے بارے میں آپ کو علم ہونا بہت ضروری ہے۔سب سےپہلے نماز کی پابند ی کرنا ہے۔ جو شخص نمازکی پابندی نہیں کرتے وہ اپنے کسی بھی وظائف میں کامیابی حاصل نہیں کرسکتے ۔ نماز کو وظائف کے لیے نہیں پڑھنا بلکہ ہمیشہ کےلیے یہ عمل کرناہے۔

ان وظائف کو صیحح طرح سے پڑھا کریں اور الفاظ کو درستگی کے ساتھ ادا کیا کریں۔تاکہ اپنے عمل یا وظیفے میں کامیابی حاصل کرسکیں۔اس کے علاوہ رزق حلال کا استعمال کریں۔ رزق ح رام عمل کے اثر کو ضائع کر دیتا ہے۔ اس کے بعد ب رے کاموں سے اجتنا ب کریں۔ کیونکہ ب رے کاموں سے روحانیت کو ن ق ص ان پہنچتا ہے۔اور ہر عمل اللہ کی رضا کے لیے کریں۔ کیونکہ آپ کسی عمل یا وظیفے میں کامیابی حاصل نہ کرسکیں تو اس میں اللہ کی رضا سمجھیں۔کیونکہ اللہ وہی چاہتے ہیں جو انسان کے حق میں بہتر ہو۔

Sharing is caring!

Comments are closed.