”نظر کی کمزوری دور کرنے کا بہت ہی آسان عمل“

موجودہ دور میں کمپیوٹر کا جو استعمال ہے اور جو سمارٹ فونز کا استعمال ہے اس کے بارے میں ہر کوئی جا نتا ہے

سمارٹ فونز اور کمپیوٹر کے اس استعمال کی وجہ سے ہر کسی کو آنکھ کی کمزوری کا سا منا ہے ہر کوئی نظر کی کمزوری کی شکا یت کرتا ہے۔ اب تو چھوٹے چھوٹے بچوں کو آنکھ کی کمزوری کا سا منا ہے اس لیے تو چھوٹے چھوٹے بچوں کی آنکھوں پر بھی چشمے دکھائی دیتے ہیں آج ہم ایک ایسا قرآنی وظیفہ لائے ہیں کہ جس وظیفے کی بر کت سے انشاء اللہ آپ کی آنکھوں کا چشمہ اتر جا ئے گا ۔آپ کی نظر بہتر ہو جا ئے گی اور آپ کی نظروں کے مسائل بھی ختم ہو جا ئیں گے اس کے علاوہ آج ہم آپ کو کوئی تین ایسے کام بھی بتائیں گے کہ جن کو کر نے سے آنکھوں کی حفاظت یعنی نظر کی حفاظت بھی ہو تی ہے اور ان کاموں سے نظر بہترہو تی ہے اس لیے ہماری باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا یہ وظیفہ آپ نے کیسے کر نا ہے اس کے بارے میں جاننے کے لیے ہمارے ساتھ رہیں۔ ہم آپ کو یہ خاص قرآنی وظیفہ بھی بتاتے ہیں کہ آپ نے یہ وظیفہ کیسے کر نا ہے۔

لیکن اس سے پہلے چند علا مات بتا تے ہیں جو سامنے آ ئیں تو جان لیں کہ آپ کی بینائی کمزور ہو رہی ہے۔یہ علا مات ظاہر ہو نے پر بالکل بھی لا پرواہی نہیں کرنی چاہیے ان کو ذہن نشین کر لیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شئیر کر یں تا کہ ان علا مات کے ظاہر ہونے پر محتاط ہو سکے نظر یعنی بینائی کمزور ہونے کی پہلی وجہ آنکھوں میں درد ہے ہماری آنکھیں لینز کے طور پر کام کر تی ہیں جو مختلف اشیاء کو دیکھنے کے لیے ایڈجسٹ کر تی ہیں۔ جب آپ کو کچھ دور موجود چیزوں کو دیکھنے میں مشکل پیش آئے تو آنکھوں کو کچھ زیادہ محنت کر نی پڑتی ہے جس کی وجہ سے ان کی آنکھوں میں درد ہو تا ہے اور آنکھیں خشک ہو جا تی ہیں۔ مشکل کا سا منا ہے جن کو آنکھ تک کھولنے میں مشکل کا سا منا ہے۔تو یہ آپ کی سکن کا نہیں آپ کی آنکھوں کا مسئلہ ہے۔ کیونکہ دور یا قریب کی نظر میں خرابی کی صورت میں کمپیوٹر کے قریب یا دور بیٹھ کر صحیح نظر نہیں آرہا ہو تا اور اسے آگے پیچھے کر نا پڑتا ہے۔ ایسا مجرب اور آزمودہ وظیفہ ہے اس کی بر کت سے آپ کی نظر کی کمزوری انشاء اللہ دور ہو جا ئے گی یہ عمل نظر کی کمزوری کے لیے ایک آزمودہ عمل ہے جو شخص عینک سے نجات چاہتا ہے وہ اس وظیفے کو لازمی کر ے وظیفے کا طریقہ ہے کہ نمازِ فجر اور مغرب کے بعد سات نو یا گیارہ بار وکشفنا والی آیت۔دونوں ہاتھوں کی انگلیوں پر دم کر یں اور آنکھوں پر پھیر لیں انشاء اللہ اس عمل کی بر کت سے آپ کی نظر ٹھیک ہو جا ئے گی۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *