نہ فارمولا، نہ بلیچ پھر بھی رنگت چاند جیسی

آج آپ کی خدمت میں ایک بہت اہم اور ایک نئی چیز لے کرآیا ہوں

آپ لوگوں کو بہت زبردست چیز ہے سکن کو گورا کرنے کے لیے ایک فارمولا دینے کے لیے جا رہا ہوں ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھو گے انشاء اللہ جیسا کہ آپ سب لوگ اس بات سے واقف ہیں کہ ہر کوئی ہی سکن کو گورا کرنے کے چکروں میں گھوم رہا ہے ۔ ہر کوئی ہی یہی چاہتا ہے کہ اس کی سکن جو ہے بہت ہی زیادہ خوبصورت ہو جائے اس کی سکن پر اس کے چہرے پر کسی بھی قسم کے کوئی داغ دھبے نہ ہوں اور نہ ہی کسی قسم کی کوئی جھر ئیاں ہوں اس کی جلد اس کی سکن بہت ہی زیادہ صاف شفا ف ہو تو ان تمام باتوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے آج میں ایک ایسی ریمیڈی آپ لوگوں کی خدمت میں لے کر آیا ہوں کہ جس کی مدد سےآ پ اپنا یہ خواب بہت ہی جلدی سے پورا کر سکتے ہیں۔میں اس بات سے بھی بہت ہی اچھے سے واقف ہوں کہ خواتین اپنی جلد کو اپنے چہرے کو لے کر بہت ہی زیادہ سنجیدہ رہتی ہیں تو آج میں ایسی خواتین کو خوش خبری دیتا جاؤں کہ اب وہ اپنی سکن کے لیے اپنے چہرے کی جلد کے لیے پریشان ہو نا چھوڑ دیں۔

کیو نکہ اس ریمیڈی سے ان کا یہ خواب پورا ہونے والا ہے کہ ان کی جلد بہت ہی صاف ہو بہت ہی شفاف ہو۔ ہر طرح کی بد نمائی سے پاک ہو۔ بہت بنانے میں آسان ہے اور لگانے میں بھی آسان ہے جو ہمیں چیزیں چاہییں ہیں وہ ہم لیں گے سب سے پہلے ایلو ویرا جیل ہے ایلو ویرا جیل لینے کے بعد دہی لے لینی ہے۔دہی ہمیں چاہیے اور تیسرے نمبر پر ہمیں چاہیے کہ ملتانی مٹی ملتانی مٹی آپ کو کسی بھی ہر بل سٹور سے پنسار سٹور سے با آسانی مل جائے گی آپ نے خرید لینی ہے آپ لوگوں نے بنا لینی ہے بنانے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے میں آپ کو بتا دیتا ہوں کہ آپ نے اس کو بنانا کیسے ہے۔ آپ نے چھوٹا سا چمچ اور باؤل لینا ہے ۔ سب سے پہلے آپ نے ایلو ویرا جیل نکا لنا ہے آپ نے لینا ہے تقریباً ایک چمچ ایلو ویرا جیل کا اور پھر دوسرے نمبر پر ہمیں جو چیز چاہیے ہے وہ ہے دہی ہم ا س میں تقریباً سے تقریباً ایک چمچ اس میں شامل کر یں گے تا کہ اس کو بنانے میں آسانی ہو جائے ۔ پھر اس کے بعد ہم ملتانی مٹی استعمال کر یں گے۔ اب ایک چمچ ہم ملتانی مٹی کا اس میں شامل کر یں گے۔ اور پھر ہم اس کو اچھے سے مکس کر لیں گے اچھے سے مکس کرنے کے بعد اس پیسٹ کو اپنے ہاتھوں یا پاؤں یا جس بھی جگہ کو گورا کرنا چاہتے ہیں اس جگہ پر اپلائی کر لیجئے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *