”چند منٹ میں جوڑوں کا درد، ہڈیوں کا درد، کمر درد ختم۔ سورۃ تغابن کی یہ آیت صرف اکتالیس بار پڑھ کر درد والی جگہ پر دم کر دیں۔“

ایک کورا گھڑا لے لیں اگر کھڑا نہیں تو پانی کی بو تل لے لیں

اکتالیس دفعہ سورۃ رحمن اور کتالیس دفعہ ہی سورۃ تغابن پڑھ کر اس پانی پر دم کر لیں زندگی بھر کے لیے یہ پانی کافی ہے پڑھنا بھی ایکد فعہ ہے ایک نشست میں تین چار افراد بھی پڑھ سکتے ہیں اور اگر ایک فرد پڑھے تو تین چار دن میں بھی پڑھ سکتا ہے جو پڑھیں پانی پر پھونک مار دیں یہ پانی استعمال بھی کر تے جا ئیں اور بڑھا تے بھی جا ئیں اگر ہو سکے تو ایک دفعہ سورۃ رحمن اور سورۃ تغابن روزانہ اس پانی پر پڑھ کر پھونک دیا کر یں کھانا پکانے ، چائے بنانے ، سالن بنانے ، آٹا گو ند ھنے میں استعمال کر یں نہا نا نہیں ہے نہ پانی نیچے گرانا ہے جادو جنات،

دل کے مریض ، فالج کے مریض آ نکھیں اندھی ہو گئی ہوں سب کے لیے عجیب کمال کا عمل ہے سورۃ رحمٰن اور سورۃ تغابن کے اس عمل سے کوئی مریض نہیں جو ٹھیک نہ ہو سات دفعہ بسم اللہ الر حمن الرحیم کا اور یا حفیظ گیارہ دفعہ پڑھ کر خود پر حفاظت کا حصار لگا ئیں پھر پڑھیں صدقہ جاریہ سمجھ کر آ گے شئیر کر دیں

شاید آپ کی چھوٹی سی کوشش سے کسی کا بھلا ہو جا ئے۔ ایک آدمی رات کے تین بجے ہائی وے پر سفر کر رہا تھا اس کی نظر ایک بوڑھی عورت پر پڑی وہ بچاری سڑک کے کنارے اپنی گاڑی میں بیٹھی تھی وہ سمجھ گیا کہ اس کی گاڑی خراب ہو گئی ہو گی رات کا ایسا پہر تھا اور ہائی وے کے دونوں طرف گھنا جنگل تھا۔

وہ پریشان ہو گیا اور سوچا کہ اگر اس نے بوڑھی عورت کی مدد نہیں کی تو اس پر کوئی جنگلی جانور بھی ح ملہ آور ہو سکتا تھا اس نے اپنی گاڑی ایک طرف پارک کی اور اتر کر اس عورت کی گاڑی کے پاس چلا گیا عورت اسے دیکھ کر گھبرا گئی اور بو لی کہ کیا چاہتے ہو؟

اسے لگا کہ شاید یہ میرے پیسے چھینے گا یا مجھ سے کوئی قیمتی چیزچرائے گا وہ شخص سمجھ گیا کہ وہ عورت اس پر شک کر رہی تھی وہ گیا اور جا کر اپنی اڑی سے سٹپنی نکال لا یا اس نے اس بوڑھی عورت کی گاڑی کے قریب آ کر بو لا کہ میڈم پلیز پریشان نہ ہو ں صرف آپ کا نیا ٹائر لگا رہا ہوں اس نے سٹپنی گاڑی کے نیچے سیٹ کی اور گاڑی کو اونچا کرنے لگا۔

کافی مشکل سے اس نےپچھلا ٹائر اتارا اور نیا ٹائر لگا دیا۔ اس کے نٹس کسنے میں اس آ دمی کو بہت شکر یہ اگر ابھی آپ میری مدد کو نہ رکتے تو اللہ جانے کیا ہو تا؟ آدمی نے آخری نٹ ٹھیک سے ٹائٹ کیا اور اس کو تسلی دی کہ اب وہ جا سکتی ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.