”گرمی کا بہترین ڈرنک ناشتہ کرنےسےپہلے ایک گلاس“

آج آپ کو بتا ئیں گے ۔ گرمی کے موسم کا خاص ڈرنک ۔ اگر اس کا استعمال آپ ناشتے سے پہلے کرتے ہیں۔

تو آپ کو بہت سے فائدے ملیں گے۔ اس میں پہلا فائدہ تو یہ ملے گا ۔ کہ اگر آپ پندرہ دن لگاتا ر اس کا استعمال کر تے ہیں۔ یہ آپ کی سکن پر بہت اچھی گلو لائےگا۔ اس کے علاوہ اگر آپ کے چہرے کے اوپر ڈارک سپوٹ ہیں۔ یا فریکلز ہیں۔ ان تمام کو ختم کرنے میں آپ کی مدد کرے گا۔ اس کےلیے سب سےپہلے لیں گے ۔

پائن ایپل ۔ پائن ایپل آپ کو کسی بھی بیکری شاپ سے باآسانی سے مل جائےگا۔ اس کا شیرہ اچھے سے دھو لینا ہے۔ اس کے دو سلائس ایک گلا س کےلیے چاہیے ہوں گے۔ اس کے بعد پودینے کا استعمال کریں گے ۔ اس کے ساتھ سفید زیرہ کا استعمال کریں گے ۔ اس کے ساتھ نمک کا استعمال کریں گے ۔ اب گرینڈر جگ میں یہ دوپائن ایپل سلائس کے ڈال دیں۔

ان کو اچھےسے شیرے سے صاف کرلیں۔ اور اس کے ساتھ پانی کا ایک گلاس ڈال دیں۔ اس کے بعد فریش پودینہ استعمال کریں گے۔ آپ نے تھوڑا سا پودینہ لینا ہے۔ اس کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر ڈال دیں۔ اس کے بعد ایک چھوٹا سا ٹکڑا ادرک کا لے لیں۔ ایک انچ ادرک کا ٹکڑا کہہ سکتے ہیں۔ اس کا پیسٹ بنا کر ڈال دیں۔ اس کےبعد ایک چٹکی سفید زیرہ کا ڈال دیں۔

اس کے بعد کالانمک کی ایک چٹکی ڈال دیں۔ اگرآپ کےپاس کالا نمک نہیں ہے۔ تو آپ گھر میں جو عام نمک استعمال کرتے ہیں۔ وہ بھی استعمال کرسکتےہیں۔ اس کے علاوہ ایسی خواتین جو حاملہ ہوتی ہیں۔ ان کو سفیدیاکالازیرہ استعمال نہیں کرنا چاہیے کیونکہ یہ دونوں ان کےلیے نقصان دہ ہوتےہیں۔ اب ان تمام اجزاء کو گرینڈر میں گرینڈ کرلیں۔ اس کا جو س بنالیں۔ اب اس کو استعمال کیسے کرنا ہے؟ وہ آپ کوبتاتے ہیں۔

تو صبح ناشتے سے پہلے یہ ایک گلاس پی لیں۔ اگر آپ کی سکن پر بہت زیادہ داغ دھبے ، فریکلز یاپلازمہ کا مسئلہ ہے۔ آپ کی رنگت گوری نہیں ہے۔ تو اس کے لیے اگر آپ اس ڈرنک کا پندرہ دن مسلسل استعمال کرتے ہیں۔ تو یہ آپ کی سکن پر گلو لائے گا۔ اور فوری طور پر آپ کی سکن کی رنگت کو نکھار دےگا۔ اگر آپ کی سکن پر داغ دھبے، فریکلز اور پلازمہ کا مسئلہ ہے۔ یہ آپ کی رنگت بہت زیادہ کالی ہے۔ تو آپ اس کا استعمال چھ مہینے تک بھی کرسکتےہیں۔

اگر آپ چھ مہینے استعمال کرتے ہیں۔ تو آپ کو اس کے بہت اچھے رزلٹ ملیں گے ۔ اگر آپ اس کا مسلسل چھ مہینے تک استعمال کرتے ہیں تو آپ کی سکن سے داغ دھبے، فریکلز اور پلازمہ کا جو مسئلہ ہے وہ بھی ختم ہوجائےگا۔ اگر آپ اپنی فوری طور پر اپنی سکن پر گلو لانا چاہتے ہیں تو آپ اس کا پندرہ دن استعمال کریں ۔ آپ کی جلد پر پندرہ دن کے اندر اندر گلو آجائےگا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.