آنکھیں بند کریں اور اللہ پاک کا یہ نام صرف چھ دفعہ پڑھ لیں

اس تحریر میں ایک قرآنی عمل پیش کیا جارہا ہے جو کہ قرآن کریم کی ایک چھوٹی سی سورت پر مشتمل ہے

جس کو اگر آپ کرلیتے ہیں تو اللہ کی بارگاہ سے جس بھی حاجت کو طلب کریں گے جو بھی جائز دعا مانگیں گے وہ دعا وہ حاجت اللہ رب العزت ہماری ضرورت قبول فرمائیں گے ۔تیسویں پارے کی ایک سورت جسے سورہ کوثر کہاجاتاہے اس کی ایک آیت کا بہت ہی خاص ترین وظیفہ ہے

یہ وظیفہ آج تک آپ نے نہ دیکھا ہوگا اور نہ ہی سنا ہوگا یہ وظیفہ اس قدر طاقتور ہے کہ اللہ پاک اس وظیفہ کی برکت اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں گے کہ اللہ پاک اس وظیفہ کی برکت سے کیسے آپ کو مالا مال کردے گا ۔بہت ہی زیادہ اثر رکھنے والا یہ وظیفہ ہے ۔
جولوگ رزق کی تنگی کی وجہ سے پریشان ہیں تو رزق بڑھانے کے بہت سے وظیفے تو آپ نے سنے ہیں لیکن کیا رزق بڑھانے والی نیکیوں کے بارے میں آپ جانتے ہیں اللہ پاک نے پیارے آقاﷺ کو دنیا میں جب بھیجا تولوگوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا اور جب حضرت سیدنا آدم ؑ زمین پر جلوہ گر ہوئے تو آپؑ نے بیت اللہ کے شریف کے سات چکرلگائے اللہ پاک نے آپؑ کی جانب وحی فرمائی اے آدم تیری اولاد میں سے جو شخص بھی یہ دعا کرے گا

میں اس کے غم و الم اور تنگی دور کردوں گا اس کے دل سے فقر کا غم نکال کر اسے بے نیاز کردوں گا اور اسے وہاں سے رزق دوں گا جہاں سے اسے گمان بھی نہ ہوگا اور دنیا اس کے پاس ذلیل ہو کر آئے گی اگر چہ وہ اس کی خواہش نہ رکھتا ہو فرمایا کہ سورہ حجرکو لکھ کر تعویذ پہننے والا لوگوں کی نظروں میں محبوب ہوگا اس کے کاروبار میں ترقی اور روزی میں برکت ہوگی تو دیکھئے قرآن پاک کی ایک ایک آیت ایک ایک لفظ ایک ایک سورت اپنے اندر ڈھیروں برکات رکھے ہوئے ہے اور سورہ الدہر کے بارے میں فرمایا کہ اس کو بکثرت پڑھنے سے علم و حکمت کی باتیں زبان پر جاری ہوجاتی ہیں اور پچہتر بار پڑھنے سے

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *