”انسان کی وہ غلطی جس سے رزق کے دروازے بھی بند ہو سکتے ہیں“

سبحان اللہ۔۔۔ حضرت سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ گناہوں کی تین تاثیر پکی ہے

کہ اللہ پاک رزق کو تنگ کرتے ہیں! آپ نے اکثر دیکھا ہو گا بڑے بڑے مالدار لوگ بھی فیکٹریوں کے مالک بھی اگر گناہوں کی لائن پر لگ جائیں اگر اللہ کو ناراض کرنے میں لگ جائیں ۔ ان پر بھی اللہ پاک رزق کی تنگی کر دیتے ہیں کیا؟ایک دو کنٹینر ادھر پہنچ سکے اس کی پیمنٹ گئی، ورکرز بہت زیادہ اعتجاج کر رہے ہیں تنخواہ نہیں مل رہی ورکرز میڈیا پر آکر کے بیانات دے رہی ہیں

کہ ہمیں کافی عرصے سے ہماری تبخواہ نہیں مل رہئ، ادھر سے مال تیار نہیں ہوا کش سینڈ ہوتا نہیں پریشان بیٹھے ہوتے ہیں کہ اب کام کیسے چلےگا ۔ کہنے کو کروڑ پتی مگر پریشان! کے بنے گا کیا تو اللہ پاک دے کر کے بھی بندے کو ٹائٹ کر دیتے ہیں اور کبھی کبھی تاثیر و رزق، رزق کے حصول میں مشکل کردیتے ہیں ایک شخص عشاء کی نماز کے بعد جب سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ نماز ادا کرکے اپنی تسبیح کر رہے تھے آپ کے پاس آیا اور آ کے کہنے لگا اے علی رضی اللہ تعالی عنہ میں بہت مالدار تھا پھر اچانک گھر سے جانے لگ پڑا ہے

چلتا پھرتا کاروبار بند ہونے کے قریب آ گیا ہے اب میں کیا کروں جس کام میں ہاتھ ڈالتا ہوںاگر سونے میں بھی ہاتھ ڈالتا ہوں تو مٹی بن جاتا ہے وہ کام بالکل ختم ہو جاتا ہے تو یہ شخص اپنے شکوے سنا رہا تھا۔ تو سیدنا علی رضی اللہ تعالی عنہ اس کی کمزوری سمجھ گئے اور فرمایا۔اے شخص تو اپنے گناہوں کو ترک کردے، تُوں گناہوں کو ترک کرنا شروع کر دے گا تو تو تیرے گھر میں رزق آنا شروع ہوجائے گا تیرے اٹکے ہوئے کام ہونا شروع ہوجائیں گے وہ شخص کہنے لگا آپ مجھے اشارہ دیجیۓ میں کیسے گناہوں کو چھوڑ دوں!تو سیدنا علی رضی اللہ تعالی عنہ فرمانے لگیںتو اپنی زندگی میں جو روزانہ کرتا ہے اور جان بوجھ کر کے کرتا ہے اگر نماز تو نہیں پڑھتا اور جان بوجھ کر کے جب اذان ہوتی ہے مسجد کی جانب نہیں جاتا تو نماز پڑھنا شروع کردیں اگر شراب پیتا ہے شراب کو منہ لگاتا ہے تو شراب چھوڑ دے جو برائی تو جان بوجھ کر کے کرتا ہے وہ برائی تو چھوڑ دے وہ گناہ تو چھوڑ دے

اگر کوئی جانے انجانے میں تجھ سے کوئی گناہ سرزد ہو جائے تورات کو سونے سے قبل اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اللہ جوگناہ مجھ سے جانے انجانے میں ہوئے تو تجھے پتہ ہے تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللہ میرے گناہوں کو معاف فرم دے! انشاءاللہ یہ کام کرے گا تو تیرے اٹکے ہوئے کام بھی ہونا شروع ہو جائیں گے۔ اکثر لوگ کہتے ہیں ٹیل ہوتے ہوتے رہ جاتی ہے یہ جو ہوتے ہوتے رہ جاتی ہے نہ کہ کسی کی وجہ سے ہے مگر جب عاملین کے پاس جاؤ تو وہ تو یہ کہہ دیتے ہیں کہ کسی نے کچھ کر دیا ہے اللہ پاک ایسے عاملین سے بچائیے!! یہ بہت بڑے لوگ ہوتے ہیں، یہ لوگ بہت حبیث لوگ ہوتے ہیں یہ لوگ اللہ سے اللہ سے دور کردیتے ہیں جب قرآن سے دور کر دیتے ھیں نماز سے دور کردیتے ہیں جب یہ آپ کو سیدھے سیدھے طریقے سے بتائیں گے کہ آپ نماز کے قریب جائے اللہ کے قریب جائے تو پھر تو ان کے کاروبار بند ہو جائیں گے ان بچاروں کا تو پتہ ہی ہوتا ہے کہ ہم اس لائن پر لگا دیں گے ان کے ذہن میں سٹوری تو پہلے سے ہی ہو گی میری پھوپو نے کچھ کر دیا،

Sharing is caring!

Comments are closed.