اُونٹ کی ہڈی کے کرشمے

جہاں اونٹ کی ہ،ڈی ہوگی وہاں کوئی ج۔ادو نہ ہوگا ۔محمد علامہ دمیری جو بہت بڑے محدث ہیں انہوں نے یہ لکھا ہے

اونٹ کی ہ،ڈی جہاں بھی ہوگی اور بھی فوقہا نے لکھا وہاں جادو اور جنات کا اثر نہیں ہوگا اور حضرت صاحب کہتے ہیں کہ میں وہ چیزیں بتا رہا ہوں جو ان چیزوں کا علاج ہیں علاج بل اعمال،علاج بل تدبیر ایک ہے اعمال کے ذریعے علاج اور ایک ہے تدبیر کے ذریعے علاج۔

یہ ہمارے محدثین، فوقہا، میرے بڑے اللہ والوں نے یہ علاج بتائے ہیں۔جس گھر میں اونٹ کی ہ،ڈی ہوگی وہاں کوئی جادو ٹو۔نہ اثر نہ کرے گا۔ مخدوم الملک جو تھے اونٹ کی ہ،ڈی کی کرسی پر بیٹتھے تھے انہوں نے کہا اونٹ کی ہ،ڈی پر خوبصورتی ہوگی۔

اور بعد میں جب شعور کی آنکھ کھلی کچھ اس دنیا میں تھوڑا سیر وسفر کیا تو پتا چلا وہ کسی وجہ بیٹھتے تھے۔ ایسے ہی نہیں بیٹھتے تھے کہ جو اونٹ کی ہ،ڈی ہے وہ ان کے ساتھ ناک کی ہ،ڈی کی نسبت ہے ۔اونٹ کی ہ،ڈی پر وہ اپنی حفاظت کیلئے بیٹھتے تھے۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *