قرض میں ڈوبا ہوا نماز ظہر کے بعد 100 بار پڑھ لے

آج آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتاتے ہیں۔ کہ اس وظیفے کو نوٹ فرمالیں۔ تاکہ آپ کو بعد میں کسی بھی پریشانی کاسامنا نہ کرنا پڑے۔

وظیفہ اس طرح سے ہے کہ ظہر کی نماز جب ادا کرلیں۔ ظہر کی نماز اداکرنے کےبعد آپ نے اپنی جگہ پر بیٹھ جانا ہے ۔اور اپنی جگہ پر بیٹھ کر آپ نے ایک سو مرتبہ یہ درود پاک پڑھ لینا ہے۔ ” اللھم صلی علی محمد وعلی الہ وبارک وسلم ” یہ ایک سومرتبہ آپ نے درود پاک پڑھ لینا ہے۔ او راس کے بعدا پنے اللہ تعالیٰ سے دعا کرلینی ہے۔ یقین کریں ! کہ یہ وظیفہ خود بھی کیا ہے جب مشکل حالات تھے ۔ اس کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے اتنا نواز دیا ہے کہ جو بھی شخص یہ وظیفہ کرے گا۔ جتنا بھی پریشان ہوگا۔ قرض کے حوالے سے ۔ یہ وظیفہ قرض کے حوالےسے لوگوں کے لیے تحفہ ہے۔ جتنے بھی قرض ہوں گے۔

جتنے بھی لوگوں کے انڈر ہوں گے جن کا آپ نے قرض دینا ہے۔ اللہ کے فضل وکرم سے تمام کی تما م قرض ہوجائےگا۔ محنت کریں۔ جو ہاتھ پاؤں ہلاتا ہے محنت کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ بھی اس کی مدد کرتا ہے۔ اس لیے اللہ تعالیٰ ایسے وسیلے بناتا ہے جب آپ یہ وظائف کریں گےتو اللہ تعالیٰ ایسے وسیلے بنائے گا۔ جہاں سے کم محنت کے بعد آپ کو بہت زیادہ دولت ملنا شروع ہوجائےگا۔ آپ کی آمدنی میں اضافہ ہوجائےگا۔ یہ بات بھی ایک حقیقت ہے کہ ہم اس کو جھٹلا نہیں سکتے۔ جس بندے کے پاس پیسہ ہے۔ دولت ہے ۔ اس بندےکو بہت زیادہ عزت ملتی ہے۔ چاہے اس کا اخلاق اچھا ہو یا نہ ہو۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگ آج کل پیسے کی عزت کرتے ہیں ۔ انسا ن چاہے جتنا بھی اچھا ہو، اس میں جتنی بھی خوبیاں ہیں۔جتنے بھی کمالات ہیں۔ لو گ صرف اس کی عزت کرتے ہیں۔

جس کے پاس بے انتہاء دولت ہوتی ہے۔ اور لوگ اسی انسان کے پیچھے پیچھے بھاگتے ہیں۔ اور ایک غریب آدمی جو دن رات محنت کرتا ہے۔ مشقت کرتا ہے۔ اور اپنے بچوں کےلیے حلال رزق کماتا ہے۔ اور بڑی مشکل سے اپنی بنیادی ضروریات کو پورا کرتا ہے ۔جو حق حلا ل کی روزی کماتا ہےکوئی بھی بندہ اس کی بات کو سننے کو تیار نہیں ہوتا۔ اس کے ساتھ کوئی مسئلہ ہو ، کوئی پریشانی ہو تو چند ایک لو گ اس کےپاس آئیں گے۔ جبکہ اس کے برعکس اگر امیر آدمی ہے۔ اس کے ہاں کوئی ایسا مسئلہ بن جاتا ہے ۔کوئی خوشی آجاتی ہے۔ کوئی پریشانی آجاتی ہے۔ تو پورے محلے والے، پورے گاؤں کے لوگ ا س کےپا کھینچے چلے آتے ہیں۔ اس سے یہ اندازہ لگایا جاتا ہے کہ عزت اس کی ہوتی ہے۔ جس کےپاس پیسہ ہوتا ہے جس کےپاس دولت ہوتی ہے۔ آپ کو جو تسبیحات بتائی جاتی ہیں۔ آپ ان کو پورے یقین کے ساتھ کریں۔ انشاءاللہ ! آپ کی جتنی بھی پریشانیاں ہوں گی۔ مشکلات ہوں گی ۔ اللہ تعالیٰ اپنے فضل وکرم سے آپ کی وہ پریشانیاں اور مشکلات کودور فرمادےگا۔w

Sharing is caring!

Comments are closed.