کروڑوں ڈالر کا نسخہ مفت حاصل

آج آپ کو ہلدی اور کالی مرچ ملا کر استعمال کرکے ہونے والے جادوئی فوائد کے بارے میں بتائیں گے۔ ہلدی اور کالی مرچ دونوں ہی بے شمار طبی فوائد سے مالا مال ہیں ۔

لیکن اگر آپ ان دونوں کو ملا کر استعمال کریں گے ۔ تو ا ن کی افادیت کئی گنا بڑھ جائے گی۔ سب سےپہلے تو مختصر فوائد بتائیں گے ۔ پھر اس کا طریقہ بتائیں گے ۔ ہلدی اور کالی مرچ خواتین کو چھاتی کے کینسر سے محفو ظ رکھتی ہیں۔ لیکن اگر کسی خاتون کو چھاتی کا کینسر ہوجائے ۔تو ان دونوں چیزوں کو ملا کر ضرور استعمال کریں ۔ اس کے علاوہ ہلدی اور کالی مرچ سوجن اور سوزش کا بہترین علاج ہے کیونکہ یہ ایک بہترین اینٹی بائیوٹک اور اینٹی آکسیڈینٹس اور اینٹی انفلا مینٹری خصوصیات کی حامل ہے اس کے استعمال سے ہاضمے میں تیزی آتی ہے۔ گیس اور بدہضمی کا خاتمہ ہوتا ہے۔ ہلدی اور کالی مرچ کا مرکب ہڈیوں اور جوڑوں کے درد میں بھی بہت مفید ہوتا ہے

یہاں تک کہ یہ مرکب ڈسپرین کی گولی کے مقابلے میں کام کرتا ہے۔ اس سے موٹاپے کا بھی خاتمہ ہوتا ہے۔ پیٹ کی فالتو چربی پگھلنا شروع ہوجاتی ہے۔ ڈپریشن سے آرام ملتا ہے۔ اور جسم سے فاسدا ور گندے مادوں کا یہ مرکب اخراج کرتا ہے جگر کی صفائی کرتا ہے ۔ الرجی ، دمہ اور ہرطرح کے کینسر کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتا ہے۔ ہلدی ہمارےگھروںمیں استعمال ہونے والی عام سی چیز ہے۔ لیکن اس کے استعمال سے آپ کا بلڈ شوگر بھی کنٹرول میں رہتاہے۔ اور جسم سے دردوں کا بھی خاتمہ ہوتا ہے۔ اس کےعلاوہ یہ کولیسٹرول کو بھی کنٹرول کرتی ہے۔ اس طرح کالی مرچ ستر سے زائد بیماریوں میں استعمال کی جاتی ہے۔ دمہ ، نزلہ وزکام ، الرجی اور کھانسی کا خاتمہ کرتی ہے۔ دماغ اور اعصاب کو طاقت فراہم کرتی ہے۔ اور کھانے کو ہضم کرنے میں بھی مدد دیتی ہے۔ اب ہم ان دونوں کو استعمال کرنے کا طریقہ جان لیتے ہیں۔ بہت ہی آسان اور سادہ سا طریقہ ہے

آدھا چائے والا چمچ ہلدی کا پاؤڈر اور ایک چوتھائی چمچ کالی مرچ کا پاؤڈ ر دونوں چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کر لیں۔ یہ ایک خوراک بن جائے گی۔ آپ اس کو جوس وغیر ہ میں مکس کرکے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ سالن کے اوپر چھڑ ک کر بھی اس کو کھا سکتے ہیں۔ یا ڈائریکٹ منہ میں رکھ کر اوپر سے پانی بھی پی سکتے ہیں۔ اور بہتر یہ ہے کہ آپ اس آمیزے کو صبح ناشتے سے ایک گھنٹہ پہلے یارات کو سونےسےپہلے استعمال کر لیں۔ صرف چند دنوں میں ہی آپ کو اس کا رزلٹ ملنا شروع ہوجائےگا۔ آپ کے جسم میں ایک نئی جان آجائے گی۔ اور آپ اپنے آپ کو فٹ اور تندرست محسوس کریں گے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.