”ہر گھر میں موجود صرف ایک چیز صبح وشام پی لیں“

ناظرین آج ہم تیزی سے وزن کم کرنے

کے لیے گھر میں موجود ہ ایک زبر دست چیز بتائیں گے

جس کو صبح شام بنا کر پی لیا جائے تو سر سے لے کر پائوں تک کی چربھی پگھل جاتی ہے وجولوگ موٹاپے جیسی خظ.ر ناک بیماری سے پریشان ہیں۔اس سے جلد ہی چھٹکارا پانا چاہتے ہیں وہ صرف صبح وشام آگے بتائی ہوئی ایک چیز بنا کر پی لیں انشاء اللہ 2 دن میں ایک کلوتک

وزن میں کمی آئے گی وہ چیز یہ ہے ۔ ایک گلاس میں نیم گرم پانی لیں اور پھر اس میں دوکھانے کے چمچ لیموں کارس ایک کھانے کا چمچ شہد اور دو چٹکی پسی ہوئی کالی مرچ شامل کرکے اچھی طرح پانی کو مکس کر لیں۔جب مکس ہوجائے تب اس مشروب کو صبح ناشتے سے

پہلے اور رات کو سوتے وقت ایک ایک گلاس بناکر پی لیں اور یہ مشروب استعمال کرتے وقت تمام چکنی چیزںاور فاسٹ فوڈ کھانا چھوڑدیں یہ مشروب کم ازکم تین سے چار ہفتوں تک روزانہ باقاعدگی کے ساتھ پی لیں پورا جسم سم۔ارٹ ہو جائے گا وہ نسخہ جس کے صرف 2 چمچ روزانہ استعمال سے آپ چند دنوں میں کئی کلووزن کم کر سکتے ہیں۔

طریقہ جان لیں !اگر آپ اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے مشکل کا شک۔ار ہیں اور ورزش کا وقت نہیں

ملتا تو اب پریشان ہوناچھوڑ دیں۔ کیونکہ آج ہم آپ کو ایک انتہائی آسان نسخہ بتائیں گے جس پر عمل کرکے آپ چند دنوں میں اپنی اضافی چربی پگھلا لیں گے۔ اجزاء چار لیموں تین بڑے چمچ شہد دو چائے کے چمچ دارچینی دو سینٹی میٹر ادرک 125گرام تاز ہ جنا بنانے کا طریقہ ادرک

اورسہنجناکو اچھی طرح بلینڈر میں پیس لیں۔اس میں لیموں کا رس شامل کریں اور تین منٹ تک پھر بلینڈ کریں۔اب اس میں شہد اور دارچینی ملاکردوبارہ پیسیں،اس مشروب کو کسی شیشے کے جار میں رکھیں۔اس مشروب کاایک چمچ دن میں دوبار کھانے سے قبل تین ہفتے تک استعمال کریں اورکچھ دنوں کے وقفے کے بعد دوبارہ استعمال کریں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.