”آواز بیٹھ جانے کا علاج گلے کی خرابی، باربار آواز بیٹھنا گلابیٹھنا، آواز کا بند ہوجانا بیٹھی آواز کو ٹھیک کریں“

آج جس مرض پر بات کریں وہ ہے آواز کا بیٹھ جانا یا گلے کا بیٹھ جانا ہے۔ یہ گلا کیوں بیٹھتا ہے ؟ اس کے بیٹھنے کی وجوہات کیا ہیں۔

اس کےلیے کچھ ہومیوپیتھک میڈیسن بتائیں گے۔ جس سے بیٹھ ہوا گلا ٹھیک ہوجائے گا۔ آواز کیوں بیٹھ جاتی ہے؟ سانس لیتے ہوئے جو ہوا کی آمدورفت ہوتی ہے اس کی وجہ سے گلے کے اندر ہنجرہ ہوتا ہے۔ اس کا بالائی حصہ کھلا رہتا ہے۔ اس کے اندر جو آواز کی تاریں ہوتی ہیں۔ جس کے اوپر ہوا کے بہت زیادہ پریشر ڈلتا ہے۔

تو اس کی وجہ سے آواز پیدا ہوتی ہے۔ جو آواز والا آلہ ہوتاہے اس میں انفیکشن ہونےکی وجہ سے ، یا کسی تاخیر کی وجہ سے جو آواز آئی یا بیٹھ جاتی ہے یا آواز آنا بند ہوجاتی ہے۔ اس کی جو وجوہات ہیں۔ وہ آپ کو بتاتا ہوں ایک تو ٹھنڈزیادہ لگنے کی وجہ سے ، غیر معیاری آئل کا استعمال کرتے ہیں۔ یا بازاری چیزوں کے اندر غیر معیاری آئل ہوتاہے۔ تو اس وجہ سے بھی آواز بیٹھ جاتی ہے۔ زیادہ نزلہ، زکام ،کھانسی یا گلے میں انفیکشن کی وجہ سے بھی آواز بیٹھ جاتی ہے۔ یا صفراء کی زیادتی یا ریشہ کی وجہ سے بھی آواز بیٹھ جاتی ہے۔ اکثر لوگ برش وغیر ہ اچھی طریقے سے نہیں کرتے تو ان کے جرا ثیم انفیکشن کا باعث بنتے ہیں۔ اس کی وجہ سے بھی آواز کے بیٹھنے کا مسئلہ بن جاتا ہے۔

(Dulcamara 30) یا موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے بھی آواز بیٹھ جاتی ہے۔ آپ کو ہومیوپیتھک میڈیسن کا بتاتے ہیں کہ جن کو کھانے سے آپ کا بیٹھا ہو ا گلا ٹھیک ہوجائےگا۔ پہلی میڈیسن جو بہت زیادہ نمی کی وجہ سے یا سر د موسم کی وجہ سے یا سردی لگنے کی وجہ سے آواز بیٹھ جاتی ہے۔ تو یہ اس کےلیے بہت اچھی میڈیسن ہے۔ اس کے تین تین قطرے آدھا گھونٹ پانی کے اندر ملا کر دن میں تین تین مرتبہ استعمال کرنا ہے۔

اس کے ساتھ جو دوسری میڈیسن(Ipecac 30) لینی ہے۔ آواز بالکل یا بہت زیادہ بند ہوگئی ہے۔ تو اس کےلیے بہت اچھی میڈیسن ہے۔ اس کے تین تین قطرے آدھا گھونٹ پانی کے اندر ملا کر دن میں تین تین مرتبہ استعمال کرنا ہے۔آپ نے دونوں Dulcamara 30 ، Ipecac 30اکٹھے لے سکتے ہیں۔ اگر آپ کا صبح صبح گلے کے بیٹھنے کا مسئلہ بن گیا ہےآپ کو نزلہ زکام ہو گیا ہے اور آپ کے گلے میں بہت زیادہ درد پڑرہا ہے

تو اس کےلیے تیسری میڈیسن Causticum 30 لینی ہے ۔ اس کے تین تین قطرے آدھا گھونٹ پانی کے اندر ملا کر دن میں تین تین مرتبہ استعمال کرنا ہے۔آپ نے کچھ احتیاطی تدابیر کرنی ہے۔ آپ نے ٹھنڈی چیزوں کا استعمال بالکل نہیں کرنا ہے۔ اور بازاری چیزوں کا بھی استعما ل نہیں کرنا ہے۔ اور جو آئل ہے یا گھی وغیرہ ہے وہ آپ نے کسی اچھی کمپنی کا استعمال کرنا ہے۔ تو یہ چند ایک احتیاطی تدابیر ہیں جو آپ نے کرنی ہیں۔ اور ساتھ میڈیسن کا استعمال کریں۔ انشاءاللہ آپ کی آواز بیٹھنے کا جو مسئلہ ہے وہ دو تین دن میں ٹھیک ہوجائے گا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *