دودھ میں لہسن ڈالنے سے کیا ہوگا,جان کر آج ہی عمل کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

وہ ایک ایسا عمل ہے کہ لہسن کو دودھ میں ملاکر آپ کو کیا فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔ کیا آپ کی زندگی میں تبدیلی آ سکتی ہے

۔دودھ کو لہسن میں ملاکر آپ کو کیافائدہ ہوگا؟ خواتین کو چاہیے کہ وہ اس عمل کو ضررو کریں ۔ تو ان کوبہت فائدہ ہوگا۔ یہ ایک طاقت ور عمل ہے ۔ خواتین میں ہڈیوں اور جوڑوں کی شکایت عام پائی جاتی ہے۔ لیکن کچھ مردوں میں بھی پائی جاتی ہے پہلے بڑے اور بزرگوں میں پائی جاتی تھی ۔

لیکن اب ہر بندے کو اس کی شکایت ہے۔ ہڈیوں اور جوڑوں کی شکایت کی بنیادی وجہ کیا ہے؟ خواتین میں ہڈیوں اور جوڑوں کے درد کی جو وجوہات ہیں وہ اس کے علاج کے علاوہ ان کومختلف قسم کے درد عام ہورہے ہیں۔ جن میں ہاتھوں کا درد، کمر کا درد ، جوڑوں کادرد، سرکادرد یا چھوٹی عمر کی بچیاں ہوں یا بڑی عمر کی خواتین ہوں یا چھوٹی عمر بچے ہوں یا بڑی عمر کے مرد ہوں تو ان میں بے تحاشا عام ہوتا جارہاہے۔ جب آپ کو کہیں درد ہورہا ہوتو سب سے پہلے کیلشیم اور وٹامن کا ٹیسٹ ضرور کروائیں۔ خود سے علاج نہ کریں اور نہ خود سے گولیاں کھائیں۔ اگر کسی ڈاکٹر سے علاج کروایا جاتے تو وہ بڑا مسئلہ نہیں بنتا ہے۔

اگرخواتین جو لیکوریا کا مسئلہ ہے اس کے حوالے سے بھی ان کی کمرکی درد رہتا ہے۔ اکثرچھوٹے بچیوں کو یہ مسئلہ رہتا ہے۔ تو ان کو چاہیے کہ سفید موصلی جو کہ آسان سے پنسار سے مل جائے گی۔ اس کا استعمال کریں۔ اس میں وٹامن ڈی کا خزانہ ہے۔ اس میں وٹامن ڈی تھری موجود نہیں ہوتاہے۔ لیکن اگر ہڈیوں میں درد ہے یا لیکوریا کا درد زیادہ ہے۔ تو سفید موصلہ خریدتے وقت آپ یہ ضرور دھیان رکھیں اس کا رنگ سفید دودھیا ہونہ کہ براؤن ہو۔ اس کو ضرور استعمال کریں۔ سفید موصلی کو پیس کر پاؤڈر بنالیں۔ اس کا ایک چمچ صبح اور ایک چمچ شام دودھ کے ساتھ استعمال کرنا ہے۔

چھوٹی بچیوں کو صرف پاؤڈر کے ساتھ پریشانی ہوتی ہے تو اس کے ساتھ ہم وزن مصری کا استعمال کرلیا جائے۔ تو ان کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ خواتین میں دوسرا مسئلہ جو آپریشن کی وجہ سے کمر میں درد ہوتا ہے۔ تو اس کے لیے ٹھنڈے پانی سے گریز کرنا ہے۔ اور اجوائن کا روزانہ استعمال کرنا ہے۔ اس کے علاوہ چاہیے کہ آپ روزانہ سفید موصلی کا پاؤڈر استعمال کرنا چاہیں تو کر سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کے جوڑوں میں درد رہتا ہے اس کے لیے آپ دیسی لہسن کی دو پھلیاں لے کر اس کو کوٹ کرپیس لیں۔ اس کو دودھ میں ڈال کر پندرہ منٹ کے لیے پکائیں۔ اس کو چھان لیں۔ پھر اس کےبعد دودھ کو پی لیں۔ اس کا آپ کو بہت فائدہ حاصل ہوگا۔ انشاءاللہ آپ کے جوڑوں کا درد ختم ہوجائےگا۔ اللہ کے حکم سے آپ کو گھٹیا کا مرض ہے اگر وہ رات کے وقت اس کو ملاکر لینا شروع کریں گے تو انشاءاللہ اس کے درد میں مزید اضافہ نہیں ہوگا۔

شفاء دینے والا اور مر ض دینے والا بھی اللہ ہے امید ہے یہ پوسٹ کام آئے گی انشاءاللہ اور اگر طبیت زیادہ خراب ہے تو ڈاکٹر سے رجوع کریں

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *