یہ کیپسول دن میں 2 بار کھاؤ پورا جسم اور چہرہ دودھ جیسا کرڈالے گا۔

آپ نے لینا ہے ویٹا وائیٹ کیپسول یہ یوایس اے کی ایک پراڈکٹ ہے ۔یہ وٹامن کمپنی کا ایک ایسا سکن وائٹننگ فارمولا ہے

جو کہ بہت جلدی سکن کو وائیٹ کرتا ہے اور ساری باڈی کو صرف چہرے کو نہیں بلکہ آپ کی پوری باڈی کو یہ بالکل آپ کے خون کو صاف کر کے آپ کے چہرے کو وائیٹ کرتا ہے یہ یو ایس اے کی سب سے پاپولر پراڈکٹ ہے سکن وائٹننگ کے طور پر استعمال کی جاتی ہے اور اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ آپ کے لیور کو صاف کرتا ہے آپ کے جگر جو خون ہمارا بناتا ہے اس کو یہ صاف کر کے خون کو صاف کر کے آپ کی سکن انٹرنلی صاف کرتا ہے اس سے آپ کی سکن نکھرتی ہے ۔اس کو کھانے کا طریقہ یہ ہے کہ دن میں دو دفعہ اس ویٹا وائیٹ کو آپ نے استعمال کرنا ہے ہمراہ دودھ یا ہمراہ پانی اس کو استعمال کیا جاسکتا ہے

چند ہی ہفتوں میں آپ کو اس کا نتیجہ سامنے آئے گا کیونکہ خون کو صاف ہوتے ہوئے تھوڑا وقت لگتا ہے خون کو صاف کرنے کے لئے صافی بھی استعمال کی جاتی ہے لیکن یہ فارمولا بہت ہی اچھا ہے آپ اس کے استعمال سے اپنی سکن کو بہت ہی جلد وائیٹ کرسکتے ہیں ۔سب سے پہلے آپ کو ایک خالی باؤل لینا ہے اس میں آپ کو سب سے پہلے ایک چمچ ایلوویرا جیل شامل کرنا ہے اور ساتھ میں دو وٹامن ای کے کیپسولز شامل کرنے ہیں اور ساتھ میں آپ نے وائٹننگ کیپسولز شامل کرنے ہیں وائٹننگ کیپسول اندر سے بھی وائیٹ ہوتےہیں اب ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کیجئے ہماری وائٹننگ کریم تیار ہے ۔ آپ نے اس کو رات کو لگاکر سو جانا ہے پہلے آپ چہرے کو واش کیجئے اور کوئی اچھا سا فیس واش استعمال کیجئے

لیکن لگانے کے بعد آپ نے کبھی اس کو فیس واش استعمال نہیں کرنا آپ اس کو لگا کر سو جائیے صبح اٹھ کر سادہ ٹھنڈے پانی سے اپنے چہرے کو واش کرلیجئے انشاء اللہ چند ہفتوں میں ہی آپ کے پاس اس کے بہت ہی امیزنگ رزلٹس آجائیں گے اور آپ کو کسی بھی مصیبت کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ویٹا وائیٹ اور یہ دونوں بہت ہی زبردست اجزاء ہیں دونوں ہی وائٹننگ کے لئے بہت ہی امیزنگ ہیں اب آپ پر ڈیپینڈ کرتا ہے کہ آپ دونوں میں سے کس کو چوز کرتے ہیں انشاء اللہ بہت ہی زبر دست ریمیڈیز ہیں اور یہ کیپسولز بھی بہت اچھے ہیں آپ کو کافی حد تک گورا کریں گے آپ کو کسی ٹیکے کی یا کسی اور چیز کی بھی ضرورت نہیں پڑنے والی۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *